ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حکمران نے امریکی غلامی کو گلے میں ڈالا ہوا ہے ، عنیب افضل

حکمران نے امریکی غلامی کو  گلے میں ڈالا ہوا ہے ، عنیب افضل
محسن بدھ , 14 جون 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
قصور : ملک بھر کی طرح قصور شہر میں بھی جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بے گناہ گرفتاری اور امریکی جیل  میں ناروا سلوک کیے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا – ریلی شرکاء سے خطاب کرتے چوہدری عنیب افضل چھینہ ایڈووکیٹ امیدوار پی پی 176 نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی روز اول سے ہی جبری گمشدگیوں اور گرفتاریوں کیحلاف ہے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت ہم تمام بے گناہ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now