جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہسپتال میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے پولیس کے حوالے

ہسپتال میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے پولیس کے حوالے
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (73) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور میں خواتین اور سٹاف سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش نوجوان کو عملہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا - ڈی ایچ کیو ہسپتال میں محسن نامی نوجوان ہر روز ایمرجنسی اور میڈیکل وارڈز میں خواتین اور نرسوں سے چھیڑ خانی کرتا تھا عملہ نے متعدد بار اسے منع کیا مگر وہ باز نہ آیا - گزشتہ روز بھی وہ ہسپتال میں گھس کر خواتین اور نرسوں سے چھیڑ خانی کرنے لگا تو عملہ نے پکڑ کر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کرد دیا - پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now