محسن
منگل , 18 اپریل 2023ء
(29) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : محکمہ وائلڈ لائف کے
ملازمین سے شکاریوں کی سازباز ، چھانگا مانگا جنگل میں نایاب ہرنوں کا شکار کرنا
معمول بن گیا ، پکڑے گئے دو شکاروں کو
اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نے چھوڑ دیا باقی شکاری دو زخمی ہرن چھوڑ کر فرار ہو
گئے -