اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ خون کا گاڑھا پن ہے : ڈاکٹر عمران

ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ خون کا گاڑھا پن ہے : ڈاکٹر عمران
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (33) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : گرمی میں زیادہ ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ خون کا گاڑھا پن ہے ڈی ہائیڈریشن جسم میں تیزی سے اثر کرتے ہوئے خون کی نالیوں کو بلاک کرتی ہیں - ان خیالات کا اظہار کارڈیک سنٹر چونیاں کے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عمران احمد نے مرکزی پریس کلب کے ایک وفد سے ملاقات میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ گرمی میں اکثر دل کے مریض پانی زیادہ یا کم استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہوتا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now