اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ہسپتالوں کے جراثیمی ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس

ہسپتالوں کے جراثیمی ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس
محسن بدھ , 17 مئی 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت ہسپتالوں کے جراثیمی ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ، تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی - اجلاس کو ڈسٹرکٹ آفیسر ماجولیات نے ضلع بھر کے ہسپتالوں کے زہریلے فضلہ بارے مفصل بریفنگ دی - ہسپتالوں کے ویسٹ کے غیر قانونی استعمال بارے آگاہی دی اور محکمانہ قوانین اور کاروائیوں پر روشنی ڈالی گئی – اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کے جراثیمی ویسٹ مینجمنٹ تلف کرنا ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے - یہ عبادت ہے اس کے ذریعے ہم لوگوں کو بہت سی بیماریوں سے بچاسکتے ہیں - اُنہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں ہسپتالوں کے جراثیمی ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ہفتہ وار میٹنگز کا انعقاد یقینی بنائیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now