محسن
بدھ , 07 جون 2023ء
(46) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : قصور کے نواح مصطفی
آباد میں کم عمر ترین گھڑ سوار نے 74 پوائنٹس حاصل کر کے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ،
حسن جمال خان نے نیشنل پاکستان ٹرائلز انڈر 21 میں ایچی سن کالج کی نمائندگی کرتے
ہوئے ٹینٹ پیکنگ اور لیمسن کٹنگ میں کوالیفائی کر لیا ، حسن جمال خان اب ورلڈکپ کے
لئے سارتھ افریقہ کے لئے روانہ ہوں گے -