جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حاجی ملک اکرم نے اے ایس آئی کا عہدہ سنبھال لیا

حاجی ملک اکرم نے اے ایس آئی کا عہدہ سنبھال لیا
محسن منگل , 11 جولائی 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : محرر تھانہ الہ آباد کی ترقی ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کا عہدہ سنبھال لیا - تھانہ الہ آباد میں ڈھول بچایا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں - تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کے حاجی ملک محمد اکرم کو ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر محکمانہ ترقی دے دی گئی ایس ایچ او تھانہ الہ آباد نے سٹار لگایا اور اس موقع پر تھانہ الہ آباد میں دوست احباب کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ڈھول بجائے گئے  پھولوں کی پتیاں اور کرنسی نوٹ نچھاور کئے گئے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now