جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حج پر جانے والے حاجیوں کیساتھ ہم رابطے میں رہے ہیں ، شبیر احمد عثمانی

حج پر جانے والے حاجیوں کیساتھ ہم رابطے میں رہے ہیں ، شبیر احمد عثمانی
محسن جمعرات , 06 جولائی 2023ء (113) لوگوں نے پڑھا
قصور : مشیر وزیراعظم پاکستان برائے مذہبی امور شبیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واپس آنے والے حاجیوں کے تاثرات مثالی اقدامات کی گواہی دے رہے ہیں ، وزیراعظم پاکستان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اس سال حاجیوں کے لیے مثالی اقدامات کئے تھے - انہوں نے مزید کہا کہ اس سال حج پر جانے والے حاجیوں کے ساتھ ہم لمحہ بے لمحہ رابطے میں رہے ہیں ، ہم نے وزیراعظم پاکستان کے حکم پر اللہ کے مہمانوں کی خدمت عبادت سمجھ کر کی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now