محسن
جمعہ , 25 اگست 2023ء
(90) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : دریائے ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ضلع قصور
کے ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں اربوں روبے کی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں - مرکزی
مسلم لیگ کی طرف سے ضلع قصور کی حدود میں
چار امدای کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں مرکزی رہنماء حافظ سیف اللہ قصوری نے سینئر صحافیوں کے ہمراہ امدادی کیمپوں کا دورہ کیا -