جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حافظ روح الامین ایڈووکیٹ کی دوستوں کے ہمراہ شہباز کے آمد

حافظ روح الامین ایڈووکیٹ کی دوستوں کے ہمراہ شہباز کے آمد
محسن منگل , 01 اگست 2023ء (164) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : حافظ روح الامین ایڈووکیٹ کی اپنے دوستوں کے ہمراہ کوٹ سردار محمد منشاء ڈوگر مرحوم اف شہباز کے آمد - سردار وسیم عباس ڈوگر اور سردار محمد عباس ڈوگر ایڈووکیٹ سے ملاقات کی - اس موقع پر علاقہ کی نوجوان شخصیت ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر چونیاں بار ایسوسی ایشن موجود تھے - حافظ روح الامین ایڈووکیٹ نے ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت اور سپورٹ کرنے کا حکم دیا جس پر سردار وسیم عباس ڈوگر اور سردار محمد عباس ڈوگر ایڈووکیٹ نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر دوست احباب کی کثیر تعداد موجود تھی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now