منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

حاجی محمد اکرم یاسر صدر کھل بنولہ ایسوسی ایشن کنگن پور کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

حاجی محمد اکرم یاسر صدر کھل بنولہ ایسوسی ایشن کنگن پور کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (69) لوگوں نے پڑھا
حاجی محمد اکرم یاسر  صدر کھل بنولہ ایسوسی ایشن کنگن پور نے  سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا - جس میں ڈاکٹر لیاقت علی ، چوہدری ریاست علی ، سید پیر احمد حسن شاہ گیلانی ، حاجی محمد یوسف بلوچ ، خالد نعیم ، حاجی شیخ سیف اللہ ، اعجاز اکرم ، میاں محمد اسلم ، چوہدری وسیم ، ڈاکٹر محمد یونس ، مولانا محمد یوسف چشتی ، خلیفہ مہر لطیف ، سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now