محسن
منگل , 28 مارچ 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
قصور کے علاقے سرائے مغل کے
گورنمنٹ ہائی سکول سے چوروں نے 4 سولر پلیٹیں 3
پنکھے مین کمپیوٹر ڈی وی آر سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا – ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہائی سکول کے مطابق چوروں نے چھت پر
لگی پلیٹیں پنکھے مین کمپیوٹر ڈی وی آر سمیت
دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوگئے تھانہ سرائے مغل پولیس موقع پر پہنچ گئی
اور تفتیش شروع کردی -