محسن
منگل , 28 فروری 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ ہائی سکول تلونڈی میں بچوں کو خوشخط لکھنے کے لیے املاء کی کلاسز کا آغاز کردیا - کلاسز کا آغاز کروانے پر ادارے کے معزز اساتذہ کرام ، سکول
کونسل اور ادارے کے انچارج پرنسپل محترم جناب راؤ فاروق اعظم خاں صاحب کا مشکور
ہوں - عنقریب ادارے میں خوشخطی کے مقابلے کا انعقاد کیا جاۓ گا -