منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ کامرس کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

گورنمنٹ کامرس کالج  میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس چونیاں میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی - جس میں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی  - تقریب تقسیم انعامات میں پنجاب کالجز کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے والے طالبہ میں پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ کرکٹ،بیڈمینٹن،رسہ کشی،دوڑ،جمپ وغیرہ میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز ٹیموں کے کپتان کو کامرس کالج کے پرنسپل امانت علی کی جانب سے کالج کی طرف سے ٹرافی میڈلز، اسناد تقسیم کئے گئے۔اس کے علاؤہ طلباء اور طالبات، استاتذہ کیلئے صاف پینے کا پانی کے لگے ہوئے فلٹریشن پلانٹ کو جلد فعال کرنے کا وعدہ کیا۔تقریب کے اختتام پر کالج میں شجر کاری مہم کے حوالے سے پودا بھی لگایا۔ 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now