جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گراں فروشی عروج پر دوکاندار شہریوں کو لوٹنے لگے

گراں فروشی عروج پر دوکاندار شہریوں کو لوٹنے لگے
محسن پیر , 07 اگست 2023ء (56) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور بھر میں گراں فروشی عروج  دوکاندار شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے ، آٹا ، دال ، چینی ، گوشت اور پھلوں کے من مانے ریٹ وصول کیے جارہے ہیں شہریوں کا ڈی سی قصور سے ایسے دوکانداروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ - قصور بھر میں گراں فروشی عروج پر دوکاندار شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے شہر بھر میں 10 کلو آٹے کا تھلیہ 1400 میں فروخت کیا جا رہے ہیں چینی کے  بھی مختلف دام وصول کیے جارہے ہیں - دالوں کے ریٹس بھی کسی سے کم نہیں رہے دال 450 تک فروخت کی جارہی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now