محسن
بدھ , 12 اپریل 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد کے
نواح میں شادی شدہ خاتون نے گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر گلے میں پھندا ڈال کر موت
کو گلے لگا لیا - تفصیلات کے مطابق پولیس
تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ نئی آباد کے رہائشی محمد اقبال انصاری کی پچیس سالہ بیوی
طاہرہ بی بی نے گھریلو حالات سے پریشان ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ
کر لیا - پولیس مصروف کارروائی ہے۔