بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کہ خودکشی کر لی

گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی  گولیاں کھا کہ خودکشی کر لی
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (147) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد کے نواح میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کہ خود کشی کر لی - تفصیلات کے مطابق عبدالرف کی بیوی نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جس پر اسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئی - پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now