گھریلو ناچاقی پر بھائی نے مبینہ اپنے بھائی کے گھر کو آگ لگا دی
گھریلو ناچاقی پر بھائی نے مبینہ اپنے بھائی کے گھر کو آگ لگا دی
محسن
پیر , 24 جولائی 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
قصور : سرائے مغل کے نواح میں
گھریلو ناچاقی پر بھائی نے مبینہ اپنے بھائی کے گھر کو آگ لگا دی جس سے تقربیا دو
لاکھر روپے کا نقصان ہو گیا - پولیس تھانہ سرائے مغل مصروف کاروائی ہے -