جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو ناچاقی پر بھائی کی فائرنگ ، بہن شدید زخمی

گھریلو ناچاقی پر بھائی کی فائرنگ ، بہن شدید زخمی
محسن جمعرات , 20 جولائی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر بھائی نے اپنی حقیقی بہن کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا ، مریضہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل - تفصیلات کے مطابق اصغر علی نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں اطلاع دی کہ فرح کو پیٹ میں فائر لگاہے واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور بتایا کہ گھریلو ناچاقی پر ملزم سنی نے اپنی حقیقی بہن  کو فائر مار جس سے وہ زخمی  ہو گئی - زخمی کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیا ہے - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now