ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو ناچاقی پر ایک شخص کی خودکشی

گھریلو ناچاقی پر ایک شخص کی خودکشی
محسن منگل , 13 جون 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : کنگن پورکے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے خود کو سر میں فائر مار کر خود کشی کر لی - کنگن پور کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ محمد یسین نے خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کر لی - واقع کی اطلاع پر پولیس تھانہ کنگن پور موقع پہنچ گئی موقع پر کرائم سین کی ٹیم کی طلب کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now