بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو لڑائی پر لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی

گھریلو لڑائی پر لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی
محسن جمعرات , 21 ستمبر 2023ء (42) لوگوں نے پڑھا
قصور : نواحی علاقہ ساندہ کلاں میں گھریلو لڑائی سے دلبرداشہ لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا کہ زندگی کا خاتمہ کر لیا - تھانہ کھڈیاں کے  علاقے ساندہ کلاں کے رہائشی راشد نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبر داشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں - حالت غیر ہونے پر ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ نو سکا ، پولیس تھانہ کھڈیاں مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now