محسن
بدھ , 09 اگست 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی چونیاں کے علاقے
میں جواں سالہ لڑکے نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کہ خودکشی کر لی - رکھ جھوک
کا رہائشی 20 سالہ محمد شہزاد نے گھریلو ناچاقی پر گھر میں پڑی گندم میں رکھنے
والی زہریلی گولیاں کھا کہ خودکشی کر لی - پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی
ہے -