محسن
پیر , 22 مئی 2023ء
(92) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح میں نوجوان نے
گھریلو حالات سے پریشان ہو کر زہریلی
گولیاں کھا کر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی - رکن پورہ کے رہائشی نے گھریلوحالات
سے پریشان ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جسے تشویشں ناک حالت کے پیش
نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کیا گیا جہاں سے اسے جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا
گیا -