گھریلو حالات سے پریشان ہو کر خاتون کی خودکشی کی کوشش
گھریلو حالات سے پریشان ہو کر خاتون کی خودکشی کی کوشش
محسن
منگل , 20 جون 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں گھریلو حالات سے
پریشان ہو کر ایک خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش ، مریضہ کو علاج
کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا -v