محسن
منگل , 29 اگست 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور شہر کے نواح میں نوجوان کو
اغوا کر لیا گیا ، دولےوالا کا رہائشی محمد سلیم نے پولیس نے پولیس تھانہ صدر کو
بتایا کہ میرا بیٹا کسی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گیا جو تاحال واپس نہیں آیا
، مجھے شبہ ہے کہ کسی نامعلوم ملزم نے اسے اغوا کر لیا ہے ، پولیس مصروف کاروائی
ہے -