محسن
منگل , 01 اگست 2023ء
(58) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : گھر میں کرنٹ لگنے سے
نوجوان جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق رحمان پورہ کے رہائشی محنت کش محمد خالد کا
نوجوان بیٹا انیس گھر میں کپڑے استری کر رہا تھا کہ اچانک اس میں بجلی کا کرنٹ آ
گیا اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا -