جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

غیرت کے نام پر بھتیجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

غیرت کے نام پر بھتیجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
محسن جمعرات , 10 اگست 2023ء (55) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی میں چچا نے مبینہ غیرت کے نام پر بھتیجی کا گلا دبا کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا - تفصیلات کے  مطابق بھگیانہ کلاں کی رہائشی 22 سالہ علیشہ بی بی مبینہ طور پر وقاص نامی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھی ، جب واپس آئی تو اس کے چچا نے اسے گلا دبا کر قتل کر دیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now