محسن
منگل , 01 اگست 2023ء
(128) لوگوں نے پڑھا
چونیاں: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو تشدد کرکے قتل کردیا -
تفصیلات کے مطابق غیرت کے نام پر بھائی نے
18 سالہ بہن کو قتل کر دیا - چونیاں کے علاقے کینیڈا کالونی میں بھائی نے غیرت کے
نام پر اپنی بہن کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی
تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی -