جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

غیر قانونی رکشہ سٹینڈز کی بھر مار ، انتظامیہ خاموش

غیر قانونی رکشہ سٹینڈز کی بھر مار ، انتظامیہ خاموش
محسن بدھ , 05 جولائی 2023ء (121) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد چوک ، کنگن پور روڈ ، قصور روڈ پر ناجائز تجاوزات کے علاوہ رکشہ والوں نے اپنے اڈے قائم کر کے شہریوں ، مسافروں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا گزرنا اور جینا محال کر رکھا ہے - جب کھی ڈی سی قصور اور ڈی پی او قصور کا چوک الہ آباد سے گزر ہوتا ہے تو چند لمحوں کے لیے ٹریفک وارڈن ان کی آمد سے قبل ہی چوک کو صاف کروا دیتا ہے  - جب افسران گزر کر چلے  جاتے ہیں تو دوبارا پھر ناجائز تجاوزات ریڑیاں اور رکشے وغیرہ چوک الہ آباد میں قبصہ جما لیتے ہیں - شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now