محسن
منگل , 30 مئی 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی
بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں بے پناہ اضافے نے عوام کی چیخیں
نکلوا دیں حکمران عوام بجلی اور سوئی گیس میں ریلیف کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ
یقینی بنائیں ، تفصیلات کے مطابق گرمی شروع ہوتے ہی پتوکی و نواح میں بدترین سوئی
گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے حال تو یہ ہے کہ موسم گرما
میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا عوام کو ہے ساتھ اس سے کئی گناہ زیادہ سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کا بھی سامنا ہے جو عوام کو 16 گھنٹے
سے زائد دستیاب ہی نہیں ہوتی -