جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

غیر اعلانیہ کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ بدترین مرحلے میں داخل

غیر اعلانیہ کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ بدترین مرحلے میں داخل
محسن منگل , 08 اگست 2023ء (61) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی اور گردونواح میں غیر اعلانیہ کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ بدترین مرحلے میں داخل کاروبار ٹھپ ، لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام لیسکو حکام کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے پتوکی و گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بدترین مرحلہ میں داخل بارہ بارہ گھنٹے بجلی بند رہنا معمول بن چکا ہے حکومت کا تین ہزار کا شارٹ فال صرف پتوکی سے پورا کرنے کا ارادا ہے شدید گرمی کے باعث مختلف مقامات پر شہری بیہوش  ، کاروبار ٹھپ لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام لیسکو حکام کخلاف سراپہ احتجاج گئے -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now