اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی

گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : دکان پر گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹ گیا چار افراد زخمی - تفصیلات کے مطابق پرانی منڈی چونیاں روڈ پر واقع ایک دکان پر غیر قانونی گیس ری فلنگ  کے دوران سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا - دھماکے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث 4 افراد شدید زخمی ہوگے -  جن کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now