جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گیس انتظامیہ کی نااہلی ، گیس بندش نے عوام کو خوار کر کے رکھ دیا

گیس انتظامیہ کی نااہلی ، گیس بندش نے عوام کو خوار کر کے رکھ دیا
محسن منگل , 29 اگست 2023ء (116) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر کے گنجان آباد علاقوں ملک پورہ ، احمد نگر ، مدینہ کالونی ، عباس پارک ، بستی دراب خاں میں شہریوں کو گیس بندش کا سامنا ہے شہریوں نے وزیراعظم سمیت سوئی گیس حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کو سوئی گیس بندش کے عذاب سے نجات دلاتے ہوئے شہریوں کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائیں -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now