اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گندم کی روک تھام کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی

گندم کی روک تھام کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی
محسن جمعہ , 05 مئی 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس سرور چشتی کا کہنا ہے کہ گندم ذخیرہ کرنے کی روک تھام کے لئے ہر ممکن کوشش جاری ہے - جس سبب ابھی تک تحصیل پتوکی ضلع بھر میں نمبرون پر ہے گندم کی ذخیرہ اندوزی سمیت سمگلنگ روکنے کے لیے ٹیمیں فیلڈ میںہر سطح پر متحرک ہیں - ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنرل سیکرٹری پریس  کلب رجسٹرڈ پتوکی سید قنبر عباس نقوی اور چوہدری راشد جٹ سے ملاقات کے دوران کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now