محسن
بدھ , 14 جون 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد میں گندے پانی سے
نامعلوم نومولود بچے کی لاش برآمد - سنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے سزا بچے
کو دے دی اپنے نومولود بچے کو گندے پانی کی نالی میں پھیک کر فرار ، اہل محلہ نے ریسکیو
1122 اور مقامی پولیس کو اطلاع دیئے بغیر
لاش کو شاپر میں ڈال کر دفن کر دیا -