بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی، دو ملزم گرفتار

گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی،  دو ملزم گرفتار
محسن جمعہ , 03 مارچ 2023ء (105) لوگوں نے پڑھا
تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی کاروائی، راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری اے دو خطرناک مجرم اشتہاری عمردراز اور امتیاز کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان تحصیل منچن آباد ضلع بہاولنگر کے رہائشی ہیں، دونوں ملزمان عرصہ ایک سال سے مفرور چلے آ رہے تھے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔ 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now