اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گلی محلوں میں منی پٹرول پمپ قائم ہوگئے

گلی محلوں میں منی پٹرول پمپ قائم ہوگئے
محسن بدھ , 24 مئی 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
پھول نگر : اے سی پتوکی اور تھانہ سٹی پولیس پھول نگر کے محافظوں کی ملی بھگت سے شہر کے گلی محلوں میں منی پٹرول پمپ قائم ہو گئے - پٹرویم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کسی بھی غریب کو ریلیف نہیں مل سکا مزکورہ منی پمپوں پر سرعام ناقص اور کم مقدار میں پٹرول کی سیل جاری ہے - پھول نگر میں واقع بڑے پمپوں پر کم مقدار پٹرول ڈال کر مہنگائی کے مارے صارفین کو مزید لوٹنے کا سلسلہ جاری - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now