جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گاڑی کی ٹکر ، 10 سالہ بچہ شدید زخمی

 گاڑی کی ٹکر ، 10 سالہ بچہ شدید زخمی
محسن بدھ , 09 اگست 2023ء (83) لوگوں نے پڑھا
قصور : کھڈیاں کے نواح میں گاڑی کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا - 7 مرلہ سکیم کھڈیاں کا رہائشی 10 سالہ ہارون دیپالپور روڈ واپڈا آفس کے نزدیک سٹرک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا ، جسے طبی امداد کے لیے چلڈرن ہسپتال لاہور پہنچا دیا گیا - ڈرائیور کو گرفتار کر کے پولیس نے پک اپ کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now