بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ 1000 لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف کر دیا

فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ 1000 لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی  دودھ تلف کر دیا
محسن منگل , 19 ستمبر 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا جعلی دودھ والوں کیخلاف آپریشن 1000 لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف کرکے مقدمہ درج کر لیا - فوڈ اتھارٹی قصور کی ٹیموں نے چونیاں کے علاقے وانکھارہ میں واقع دودھ کی فیکٹری  پر چھاپہ مارکر 1000 لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف کر کے تھانے میں مالک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now