بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فلیکس لگانے پر دو گروپوں میں جھگڑا ، 13 افراد زخمی

فلیکس لگانے پر دو گروپوں میں جھگڑا ، 13 افراد زخمی
محسن منگل , 19 ستمبر 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ صدر قصور کی حدود میں فلیکس لگانے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہونے پر 13 افراد زخمی ہو گئے - تفصیلات کے مطابق سابق مشیر دفاع ملک احمد خاں کی کوششوں سے ترقیاتی فنڈے سے ہری ہرتامان تک گاؤں کا روڈ بنایا جا رہا تھا جس پر امین گروپ نے ملک احمد خاں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے فلیکس لگائی جس پر دوسرے گروپ کے ارکان منع کرنے لگے اور بات بگڑ گئی اور دونوں فریقین میں معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شدت اختیار کر گیا - جھگڑے کے دوران کلہاڑیاں ، فائرنگ اور ڈنڈوں کے استعمال  سے 13 افراد زخمی ہو گئے - زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا - پولیس نے دونوں پارٹیوں کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now