محسن
جمعہ , 26 مئی 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
قصور : راجہ جنگ کے نواح میں
نامعلوم مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت گھاٹ اتار دیا - تفصیلات کے مطابق
پولیس راجہ جنگ نے اطلاع ملنے پر راؤخانوالہ سے 30 سالہ نامعلوم کی لاش قبصہ میں
لی جس کے سینے پر فائر لگا ہوا تھا - لاش کے قریب موبائل فون اور نقدی بھی پڑک تھی
- مقتول کے لواحقین کا کنہا ہے کہ کسی نامعلوم نے دوران واردات اسے فائرنگ کر کے
ہلاک کیا - پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا -