محسن
پیر , 11 ستمبر 2023ء
(51) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے ماحولیات آلودگی ، سموک
کنٹرول کرنے کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی - تفصیلات کے مطابق ڈپٹی
کمشنر نے دفعہ 144 کے نافذ کر کے ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات جلانے پر ریڑھی بانو
اور جانوروں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی -