محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(87) لوگوں نے پڑھا
چونیاں میں فیکٹری کی گاڑی ورکروں کو لے کر جاتی ہوئی اچانک
میانوالاگھاٹ کے قریب الٹ گئی حادثہ فیکٹری کے ڈرائیور کو اچانک نیند آنے کے باعث
آیا حادثے میں بیس کے قریب ورکر زخمی ہوئے 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں
کو ہسپتال منتقل کر دیا حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -