محسن
ہفتہ , 18 فروری 2023ء
(133) لوگوں نے پڑھا
ایفاسکول سسٹم پنجاب گروپ آف کالجز کا افتتاح سابقہ پارلیمانی سیکرٹری
چوہدری احسن رضا نے کیا افتتاحی تقریب میں کنگن پور شہر اور علاقہ بھر کے معززین
اور اساتذہ اکرام شامل تھے جن میں صدر مسلم لیگ نون حاجی ملک فرمائش ۔صدر انجمن
تاجران میاں عطاءالرحمن جٹ ۔صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ مہر شوکت۔استاد محترم منیر حیدری
۔استاد محترم فہیم اشرف ۔استاد محترم سر انجم صاحب ۔ ہیڈ ماسٹرامتیاز اعوان صاحب۔
لیگل ایڈوائزر مرکزی پریس کلب کنگن پور حافظ روح الامین ایڈوکیٹ صاحب ۔ چوہدری حمید
خاں۔میاں عباس جٹ ۔ محمد امداد اور معززین علاقہ شامل تھے ۔