محسن
جمعہ , 03 مارچ 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
vقصور : گورنمنٹ سلامیہ گریجویٹ کالج قصور میں ای روزگار کے داخلہ جاری – تفصیلات کے مطابق
ای روزگار ٹریننگ پروگرام ، یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب
انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک فلیگ شپ پروجیکٹ ہے جو نوجوانوں کو بااختیار
بنانے کے لیے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ میں 3 ماہ کی مفت ٹریننگ دیتا ہے تاکہ
نوجوان فری لانسنگ کر کے با وقار روزگار کما سکیں۔