پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دکاندار اشیاء خورونوش کے من مانے دام وصول کرنے لگے

دکاندار اشیاء خورونوش کے من مانے دام وصول کرنے لگے
محسن بدھ , 12 اپریل 2023ء (30) لوگوں نے پڑھا
قصور : ماہ صیام کے بابرکت مہینے میں دکانداروں نے لوٹ مار مچا دی ، پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، دکاندار من مانے دام وصول کرنے لگے - سبزیاں اور پھل زیادہ ریٹس میں فروخت کیے جارہے ہیں - کھجور 1200 روپے کلو ، سیب 300 روپے کلو, امرود 200 اور سٹرابری 280 روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now