محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
ڈی ایس پی خالد
اسلم کی خصوصی ہدایات پر تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس کی کاروائی - بدنام زمانہ دو منشیات فروشوں سمیت تین جرائم پیشہ
ملزمان گرفتار ۔ ملزمان کے قبضہ سے تین کلو گرام سے زائد چرس اور پسٹل برآمد ۔
تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے امتناع منشیات اور آرمز آرڈیننس کی دفعات کے تحت
مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں جو مصطفیٰ آباد اور
گردونواح میں منشیات کا دھندہ کرتے تھے -