ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈرگ انسپکٹر کے اتائیت کیخلاف چھاپے ، دو کلینک سیل

ڈرگ انسپکٹر کے اتائیت کیخلاف چھاپے ، دو کلینک سیل
محسن منگل , 06 جون 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ڈرگ انسپکٹر تحصیل چونیاں نے اتائیت کیخلاف چھاپے مارتے ہوئے دو کلینک سیل کر دئیے ، الہ آباد ، شامکوٹ ، کنگن پور و گردونواح میں متعدد میڈیکل سٹورز کی چیکنگ کی - ادویات کا معیار چیک کرنے کے لئے کئی میڈیکل سٹورز سے ادویات کے نمونے لیکر لاہور میڈیکل لیب ارسال کر دئیے ، ڈرگ انسپکٹر نے متعدد میڈیکل سٹورز کو صفائی ستھرائی ، فریج کا ٹمپریچر کنٹرول نہ ہونے اور دیگر غیرقانونی اقدامات پر سخت وارننگ دی ، کارووائی کی اطلاع ملتے ہی اتائیوں کی دوڑیں لگ گئیں - ڈرگ انسپکٹر نے واضح کیا کہ اتائیت کے خاتمہ کے لیے بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now