ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی دربار بابا بلھے شاہ آمد

ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی دربار بابا بلھے شاہ آمد
محسن جمعہ , 09 جون 2023ء (95) لوگوں نے پڑھا
قصور : صوبائی سکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی دربار بابا بلھے شاہ پر آمد - 19 کمرشل دوکانوں کا افتتاح کیا - اس موقع پر ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو ، منیجر اوقاف اظہر فرید او دیگر افسران بھی ہمراہ تھے - صوبائی سکرٹری اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے نو تعمیر شدہ 19 کمرشل دوکانوں کا باقاعدہ طور پر افتتاح کیا - اس موقع پر سکرٹری اوقاف کا کہنا تھا کا محکمہ کو کمرشل دوکانوں سے ایک کروڑ کا پہلے ریونیو اور ماہانہ لاکھوں روپے آمدنی ہوگی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now