منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر محمد منشاء سندھو کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر محمد منشاء سندھو کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (54) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور:  ڈاکٹر محمد منشاء سندھو کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ہوا -  تفصیلات  کے مطابق یونین صدر قصاب کنگن پور ملک محمد اکرم، نائب صدر ملک ذوالفقار،ملک رمضان آف کھڈیاں، ملک شبیر الہ آباد، ملک محمد سرور، ملک حاجی رشید کی جانب سے ڈاکٹر محمد منشاء سندھو ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل چونیاں کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کا انعقاد النور میرج ہال کنگن پور میں منعقد کیا گیا۔ ان کی آمد پر گلے میں مالائیں ڈال کر پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کر کے پر جوش اور والہانہ استقبال کیا گیا ۔ ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک قصور ڈاکٹر عباس چوہدری تھے.  اس موقع پر ڈاکٹر اسامہ ، ڈاکٹر سلمان سعید ، ڈاکٹر اعجاز بلوچ ، ڈاکٹر محمد اقبال  موجود تھے - اس موقع پر ڈاکٹر محمد منشاء سندھو نے کہا کہ اپنی سروس پوری کر کے با عزت ریٹائرمنٹ میرے لئے باعث فخر ہے –  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now